امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوریائی جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی باقیات لوٹانے پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ٹرمپ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کم جونگ ان اپنے وعدے کے سچے نکلے جنہوں نے برسوں قبل گم ہونے والے امریکی فوجیوں کو ان کے پیاروں سے ملا دیا۔
Advertisements

ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے جلد ملاقات کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں