مرکز اور پنجاب میں تحریک انصاف کی پوزیشن مضبوط

اسلام آباد: مرکز میں تحریک انصاف کی پوزیشن مضبوط ہوگئی، پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنانے کا دعویٰ کررہی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے وفاق میں ایک سو اڑسٹھ اور پنجاب میں ایک سو اسی ارکان کی حمایت کا دعویٰ کردیا۔

آزاد امیدواروں نے وزن تحریک انصاف کے پلڑے میں ڈال دیا۔ ق لیگ نے بھی کپتان کی طاقت بڑھا دی۔

فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو وفاق میں 168 اور پنجاب میں 180 ارکان کی حمایت حاصل  ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ق لیگ وفاق اور پنجاب دونوں میں حکومتی اتحاد کا حصہ ہوگی، اتحادیوں کو وزارتیں بھی دی جائیں گی مگر وزیراعلیٰ تحریک انصاف کا ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply