• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عدالتی نظام میں تبدیلی بتدریج آتی ہے، بہت سی اصلاحات موجود ہیں ، چیف جسٹس

عدالتی نظام میں تبدیلی بتدریج آتی ہے، بہت سی اصلاحات موجود ہیں ، چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار کا مزید کہنا تھا کہ ہربچہ ایک لاکھ 70 ہزار روپےکا مقروض ہے۔ پاکستان تحفے میں نہیں جدوجہد کےبعد ملا تھا۔ ہمیں اپنی ذات کے بجائے ملکی مفاد کو مقدم رکھن اہوگا ۔ٓائندہ نسلوں کیلئے بہترملک چھوڑ کرجانا ہے۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں پاکستان میں پانی کا بحران غیر ملکی سازش ہے۔ ڈیمز کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے اگر فوری طور پر پانی کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو آنے والا وقت بہت کڑا ہو گا اور پانی کی شدید کمی رہے گی۔ پانی کا مسئلہ متعلقہ اداروں کی نا اہلی کے باعث ہوا۔ یہ ایک مجرمانہ غفلت ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply