• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پیپلز پارٹی نے مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا

پیپلز پارٹی نے مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا

شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو اپنی جماعت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا ہے۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی نشستوں پر پیپلز پارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے جب کہ دوسرے نمبر پر تحریک انصاف نے نشستیں حاصل کی ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply