ہنگوکے3حلقوں میں بھی انتخابی سرگرمیاں عروج پر

پشاور:ہنگو کے 3حلقوں میں بھی انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گی ہیں حلقہ این اے 33 پر 11امیدوار مقابلے میں ہیں ۔

ہنگو میں حلقہ این اے 33 اور پی کے 84 اور پی کے 83 میں انتخابی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں،2،75،279 ووٹرز اپنے امیدواروں کا چناو کریں گے۔

حلقہ این اے 33 پر گیارہ امیدوار مقابلے میں ہیں تاہم اصل مقابلہ پی ٹی ایی کے خیال زمان جے یو ای کے عتیق الرحمان اے این پی کے پیر حیدر اور ازاد امید وار رنگین خان کے درمیان متوقع ہے ،اس کے علاوہ صوبایی حلقوں میں بھی مجموعی طور پر 35 امیدوار اکھڑے میں ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

ہنگو میں امیدوار ووٹرز کو لھبانے کیلئے تمام وسایل استعمال میں لا رہے ہیں تاہم سڑکوں کی بد حالی تعلیمی مسایل سمیت دیگر مشکالات کی وجہ اے عوام محتاط ییں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply