اسلام آباد: چیئرمین نیکٹا کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں سے متعلق پینسٹھ تھریٹس موصول ہوئی ہیں ،خیبرپختونخوااور بلوچستان میں زیادہ تھریٹس ہیں، جو تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کے حوالے سے ہیں۔
Advertisements

چیئرمین نیکٹا کے مطابق اداروں میں کوآرڈینشن بہتربناکرتھریٹس کوزائل کیاجاسکتاہے۔ نیکٹا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوااور بلوچستان میں زیادہ تھریٹس ہیں۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں