چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت بلتستان میں موجود ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ہنزہ میں مقامی روایتی رقص کی تقریب میں شرکت کی اور رقص بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔ چیف جسٹس اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روایتی رقص سے محظوظ ہوتے
Chief Justice of #Pakistan Mian Saqib Nisar having time of his life in #HUNZA valley ? pic.twitter.com/YyS2WYT5h2
— Benazir Mir Samad (@BenazirMirSamad) July 17, 2018
رہے۔

گلگت بلتستان کے عوام نے چیف جسٹس اور ان کی فیملی کو اپنی مہمان نوازی سے خوب متاثر کیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس موقع پر کہا کہ دنیا میں سب سے اچھے اور مہمان نواز لوگ گلگت بلتستان کے ہیں، گلگت بلتستان خوبصورتی کے لحاظ سے دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت ہے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں