چین میں زرد دریا کا سمندر سے ملاپ

چین سے منظر عام پر آنیوالا ایک انوکھا نظارہ آج کل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ جس میں مشہور چینی زرد دریا کا پانی سمندر میں ملتا دکھائی دے رہا ہے۔ قدرتی طور پر ترتیب پانے والا یہ نظارہ جس نے دیکھا اپنی حیرت نہیں چھپا سکا۔ نیلے ساحل کا زرد دریا سے ملاپ نہ صرف اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے بلکہ یہ مقام سیاحوں کی توجہ کا بھی مرکز بنا ہوا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply