شفقت علی امریکہ میں سفیر برائے امن تعینات

پاکستان کے نامور گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکہ میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا،استاد شفقت علی خان نے پاکستانیوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ گائیکی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی امن و استحکام کا پرچار کر رہے ہیں،اب وہ مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کریں گے۔پٹیالہ گھرانے کے بڑے گائیک استاد امانت علی خان کے ہونہار بیٹےشفقت امانت علی خان نے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فن گائیکی میں ایک اچھا مقام بنایا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply