• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • احتساب عدالت کےجج محمدبشیر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے

احتساب عدالت کےجج محمدبشیر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے

احتساب عدالت کےجج محمدبشیر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے۔سربراہ نیب پراسیکیوشن ٹیم سردارمظفرعباسی بھی احتساب عدالت پہنچ گئے۔جج صاحب نے پولیس کو ہدایات جای کی ہیں کہ میڈیا کو احاطہ عدالت میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *