• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹی کے ہمراہ گرفتارکرلیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹی کے ہمراہ گرفتارکرلیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیتی مریم صفدر کو کرپشن ثابت ہونے پر آج وطن واپسی پر لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔انہیں امیگریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، جہاز میں ن لیگ کے 100 سے زائد کارکن ان کے ہمراہ تھے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *