• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اے این پی کے راہنما ہارون بلور دہشتگردی کے حملے میں جاں بحق

اے این پی کے راہنما ہارون بلور دہشتگردی کے حملے میں جاں بحق

اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکے سے معروف سیاستدان اور بشیر بلور کے فرزند ہارون بلور سمیت کئی افراد نشانہ بنے ہیں۔ ہارون بلور کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ حملے میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اب تک حاصل ہوئی معلومات کے مطابق ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور بھی دھماکے کا نشانہ بنے ہیں۔

پولیس کے مطابق ہارون بلور کی گاڑی دہشت گردوں کا ہدف تھی۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کم سے کم چار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ 

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *