خلائی مخلوق کا آج عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج  منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج  منایا جا رہا ہے۔ 2جولائی 1947 کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزوپل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ امریکی حکومت نے لوگوں کو بتایا کہ یہ دھات کے ٹکڑے ہیں، جو دراصل موسمیاتی غبارے کے ہیں، تاہم 30سال بعد اس حادثے کی تحقیق میں شامل ریٹائرڈ میجر جیسی مارسل نے بتایا کہ دھات کے ٹکڑے کسی اور دنیا کے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply