• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور قلندر نے رائزنگ اسٹار ایڈیشن تھری کے ٹرائلز کا اعلان کردیا

لاہور قلندر نے رائزنگ اسٹار ایڈیشن تھری کے ٹرائلز کا اعلان کردیا

چیئرمین فواد رانا نے بتایا کہ رائزنگ اسٹارز نے نوجوانوں کی زندگیاں بدل دی ہیں اس لئے گگلت بلتستان اور فاٹا سمیت خیبر پختونخواہ کے نوجوانوں کی فرمائش پر ٹرائلز لئے جائیں گے جبکہ ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کے مطابق ٹورنامنٹ میں پردیسی قلندر ٹیم بھی ان ایکشن دکھائی دے گی۔

لاہور قلندر کے ایڈوائزر انضام الحق اور مینٹور شعیب اختر نے رائزنگ اسٹارز پروگرام کو سراہا اور کہا کہ نئے ٹیلنٹ کو نکھارنے کا اس سے بڑا پروگرام نہیں دیکھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رائزنگ اسٹارز ٹرائلز کا آغاز چھبیس جولائی سے گگلت بلتستان سے ہوگا جبکہ مظفرآباد، مردان، ایبٹ آباد، راولپینڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے بعد لاہور میں ٹرائلز تیرہ، چودہ اور اٹھارہ اگست کوہونگے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply