• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی شہری کی گھر کے چار افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

امریکی شہری کی گھر کے چار افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

امریکی ریاست کیلفورنیا کے چرچ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حملہ ذاتی تھا، والد نے اپنے 3 بچوں کو ہلاک کرکے خود کو بھی مار لیا، تینوں بچوں کی عمر 15 سال سے کم تھی، ہلاک ہونے والے 5ویں شخص کی ابھی شناخت نہیں ہوسکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تشدد سے متعلق تھا۔ چرچ میں دیگر لوگ بھی موجود تھے لیکن کسی کو کوئی زخم یا میڈیکل ایڈ کی ضرورت نہیں پڑی۔

Advertisements
julia rana solicitors

مقامی گورنر گیون نیوزوم نے اس شوٹنگ کو “امریکہ میں بندوق کے تشدد کا ایک اور خوفناک عمل” قرار دیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply