محکمہ موسمیات کی پیر سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی

کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے پھر ہیٹ ویو سر اٹھائے گی۔گرمی کی یہ لہر بدھ تک برقرار رہے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لیے سرکاری اسپتالوں میں تیاریاں مکمل ہیں۔ ہیٹ اسٹروک سینٹرز کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے،طبی ماہرین نے عوام کو دوپہرمیں بلا ضرورت گھروں سے  نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply