• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • افغانستان ، سٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 8افراد ہلاک ، 45زخمی

افغانستان ، سٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 8افراد ہلاک ، 45زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد کے سٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے ہونے والے کئی دھماکوں میں 8افراد ہلاک اور 45زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکے اس وقت کئے گئے جب سٹیڈیم میں مقامی ٹیموں کا کرکٹ میچ جاری تھا۔ دھماکوں کے وقت سٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی، ہلاک ہونے والوں میں میچ منتظم اور مہتر لام شہر کے نائب میئر بھی شامل ہیں۔ طالبان نے دھماکوں میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *