• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ‘بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھوراؤ انوار کس کے کہنے پر قتل کرتا تھا’

‘بے بی بلاول اپنے والد سے پوچھوراؤ انوار کس کے کہنے پر قتل کرتا تھا’

کراچی: عمران خان نے اپنی تقریر کے دوران بلاول بھٹو زرداری کو کئی بار بے بی کہہ کر مخاطب کیا اور کہا کہ وہ اپنے والد سے پوچھیں کہ راؤ انوار کس کے کہنے پر قتل کرتا تھا۔

عمران خان نے کراچی میں اپنی تقریر کے دوران کہا کہ بلاول کو پاکستان کی زیادہ سمجھ نہیں ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری راؤ انوار کی تعریف کرتا ہے، راؤ انوار کو لوگوں کو قتل کرنے کا حکم کس نے دیا؟ بلاول اس سوال کا جواب اپنے والد سے پوچھیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply