• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • گوئٹے مالا کا بھی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

گوئٹے مالا کا بھی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

گوئٹےمالا کاسفارت خانہ  سولہ مئی کویروشلم میں منتقل کیاجائےگا، جبکہ اس کے دو روز قبل چودہ مئی کو امریکا کا اپنا سفارتخانہ یروشلم میں منتقل کرے گا۔امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکا کا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد سے فلسطین میں حالات کشیدہ ہیں۔جبکہ فلسطین نے امن مذاکرات میں امریکی ثالثی کو بھی مسترد کردیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply