ہمارے ملک میں باہر سے آئے، مہمانوں کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ ہر ممکن کوشش ہوتی ہے، مہمانوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔
چینی وزیر خارجہ نے بتایا :
ہمارے ملک میں باہر سے آئے، مہمانوں سے نہایت ادب سے پیش آتے ہیں۔ کوشش کی جاتی ہے، ان کے ملک کے پکوان ہی اتنے دن ہمارے باورچی خانہ میں بنیں اور ہم بھی وہی نوش کریں۔۔۔۔۔۔اطالوی وزیرِ خارجہ نے اپنی تقریر کے دوران بتایا۔
ہمارے ملک میں باہر سے آئے مہمان، بدتمیزی سے پیش آئیں ،چاہے قتل بھی کر دیں۔ہم خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہتے ہیں۔
پاکستانی وزیرِ خارجہ نے بتایا!
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں