امتحان کا احترام۔۔۔عبدالحنان ارشد

ہمارے ملک میں باہر سے آئے، مہمانوں کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ ہر ممکن کوشش ہوتی ہے، مہمانوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔
چینی وزیر خارجہ نے بتایا :

ہمارے ملک میں باہر سے آئے، مہمانوں سے نہایت ادب سے پیش آتے ہیں۔ کوشش کی جاتی ہے، ان کے ملک کے پکوان ہی اتنے دن ہمارے باورچی خانہ میں بنیں  اور ہم بھی وہی نوش کریں۔۔۔۔۔۔اطالوی وزیرِ خارجہ نے اپنی تقریر کے دوران بتایا۔

ہمارے ملک میں باہر سے آئے مہمان، بدتمیزی سے پیش آئیں ،چاہے  قتل بھی کر دیں۔ہم خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

پاکستانی وزیرِ خارجہ نے بتایا!

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply