پی آئی اے کی 10سالہ آڈٹ رپورٹ طلب

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان ایئرلائن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ادارے کی 10 سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے ایم ڈی پی آئی اے سے آڈٹ رپورٹ طلب کرتے ہوئے انہیں 12 اپریل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا کہا ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے ایم ڈی پی آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ گزشتہ 10 برس کی آڈٹ رپورٹ پیش کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply