• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برطانیہ نے روسی صدر پیوٹن کو ڈبل ایجنٹ پر حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا

برطانیہ نے روسی صدر پیوٹن کو ڈبل ایجنٹ پر حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا

لندن :برطانیہ نے روس کے صدر پیوٹن کو  روسی ڈبل ایجنٹ پر حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا ۔

برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جونسن کا کہنا ہے امکان ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے  ہی ڈبل ایجنٹ پر قاتلانہ حملے کیلئے اعصابی گیس استعمال کرنے  کا حکم دیا ہے۔اس بیان پر روس کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے، روس نے برطانوی سیکریٹری خارجہ کے بیان کو ناقابل معافی اور سنگین سفارتی غلطی قرار دیا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply