امریکی میڈیا کے مطابق ،انجن کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر اپنا توازن برقرار نہ رکھا سکا اور دریا میں جاگرا۔ہیلی کاپٹر میں سوار 5میں سے 2افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 3زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Advertisements
حکام کے مطابق،ہیلی کاپٹر ایک نجی فوٹو شوٹ کیلئے کرائے پر لیا گیا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں