درست وقت پرلی گئی دلچسپ تصویر

دنیا بھر کے ماہر فوٹوگرافر تیسری آنکھ جیسی حس رکھتے ہیں اور تصویر کو بروقت کیمرے میں مقید کرکے لازوال بنا دیتے ہیں۔ یہ مضحکہ خیز تصاویر دیکھئے اور فوٹو گرافر کی تصویر کھینچنے کی ٹائمنگ اور مہارت کی داد دیجئے۔ یہ تصاویر بروقت لی گئی ہے، جس کی وجہ سے عام تصویر انتہائی دلچسپ بن گئی ہے۔ یہ تصویر بھی ایک ماہر فوٹو گرافر نے کھینچی ہے، تاکہ آپ اس سے محظوظ ہوسکیں۔ اس تصویر میں ایک زرافہ چھوٹے چارٹرڈ طیارے کو دیکھ رہا ہے، لیکن گمان ہوتا ہے کہ یہ طیارہ جانور کے عین پاس ہے اور کسی کھلونے کی مانند دکھائی دے رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply