درختوں کا وہ سمندر جہاں لوگ خودکشی کرتے ہیں

جاپان میں ایک ایسا جنگل بھی ہے جہاں لوگ خودکشی کرنے آتے ہیں ۔ درختوں سے بھرے اس سمندر کی خاص بات یہ ہے کہ اسے خودکشی کا جنگل بھی کہا جاتا ہے ۔ جاپان میں یہ جنگل کئی برس سے موجود ہے اور یہاں پر لوگوں کی جانب سے خودکشی کرنا بھی کوئی نئی بات نہیں تاہم دنیا اس خوفناک جنگل سے گزشتہ ہفتے اس وقت روشناس ہوئی جب معروف امریکی یو ٹیوب بلاگر  لوگن پال نے اس جنگل کی ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ لوگن پال کے یو ٹیوب پر ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ سبسکرائبرز موجود ہیں اور ان کی ویڈیوز لاکھوں بار دیکھی جاچکی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply