نواز شریف آج شیخوپورہ میں لہو گرمائیں گے خبریں 18 February 2018ء یہ تحریر 1971 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet نواز شریف سہہ پہر کے وقت جلسے سے خطاب کریں گے۔اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔جبکہ سیکورٹی کے بھی سخت انتطامات کئے گئے ہیں۔ شہر میں نواز شریف کیلئے خیر مقدمی پوسٹرز اور بینرز بھی آویزاں کیئے گئے ہیں۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں