• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کی کارروائی،دو دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کی کارروائی،دو دہشت گرد گرفتار

پشاور میں ٹانک اڈہ کے قریب ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی ریجن نے کارروائی کرکے دو دہشتگردوں اجمل اور جمال کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا دو ہزار پندرہ میں پولیس پارٹی سے مقابلہ ہوا،جس میں ہیڈ کانسٹیبل عبدالقیوم اور دو ایف سی اہلکار شہید ہوگئے تھے۔دو طرفہ مقابلے میں دہشتگردوں کے دو ساتھی بھی مارے گئے تھے۔دوسری جانب بنوں پولیس نے بٹگرام میں کارروائی کرکے بارہ سالہ بچی بازیاب کرالیا۔کارروائی میں ایک ملزم بھی گرفتار ہوا جس کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *