• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پدماوت میں کامیابی، رنویر سنگھ نے معاوضہ 13 کروڑ کر دیا

پدماوت میں کامیابی، رنویر سنگھ نے معاوضہ 13 کروڑ کر دیا

ممبئی: (دنیا نیوز) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم پدماوت کی شاندار کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اب فلم کیلئے 13 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔ دریں اثنا اداکار نے کہا انہوں نے شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ ابھی ان کے ذہن میں کام کے ساتھ ساتھ اور بہت سی چیزیں ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply