• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عاصمہ قتل کیس‘دھمکی کی اطلاع کے با وجود پولیس نے ایکشن کیوں نہیں لیا؟’

عاصمہ قتل کیس‘دھمکی کی اطلاع کے با وجود پولیس نے ایکشن کیوں نہیں لیا؟’

کراچی: وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شاہ فرمان کہتے ہیں کوہاٹ کی عاصمہ کے مبینہ قاتل کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا جائے گا، دھمکی کی اطلاع پرپولیس نے کیوں ایکشن نہیں لیا؟ اس کی بھی تحقیقات کریں گے۔

آج نیوز کے پروگرام گڈ مارننگ آج میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے شاہ فرمان نے تسلیم کرلیا کہ تمام اصلاحات کے باجود کے پی کے پولیس میں ابھی بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جنکا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عاصمہ کے گھروالوں نے اگر پولیس کو پہلے ہی دھمکی سے آگاہ کردیا تھا تو اسکی تحقیقات ہونی چاہئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

شاہ فرمان نے کہا کہ خیبرپختنوخواہ پولیس کو سیاست سے پاک کردیا گیا ہے، متعدد ایکشن لئے گئے ہیں، کئی افسران کو معطل بھی کردیا گیا، صوبے میں کرائم ریٹ بھی بڑی حد تک گرگیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply