اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست کوامریکہ نےویٹوکردیا۔
تفصیلات کےمطابق 15 رکنی کونسل میں فلسطین کے حق میں 12 ووٹ ڈالے گئے۔برطانیہ اورسوئٹزرلینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ سے گریز کیا۔

سکیورٹی کونسل کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قرارداد پاس نہ ہوسکی۔ امریکا کے ویٹو کے بعد فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور نہ ہوسکی۔ فلسطین کو 2012سے اقوام متحدہ میں غیررکن مبصر کا درجہ حاصل ہے۔
Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں