• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • افریقی ممالک کو گھٹیا قرار دینا امریکی صدر کو مہنگا پڑگیا

افریقی ممالک کو گھٹیا قرار دینا امریکی صدر کو مہنگا پڑگیا

نیویارک: افریقی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی کا مطالبہ کردیا ہے۔ یونین نے ٹرمپ کے الفاظ کو نسل پرستانہ اور نفرت پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ کا یہ رویہ افریقی ممالک اور عوام کیلیے انتہائی پریشان کُن ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بند کمرے میں افریقی ممالک کو گھٹیا قرار دیا تھا، جس پر  ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افریقی یونین نے کھلے عام معافی کا مطالبہ کردیا۔

امریکا میں تعینات افریقی یونین کے سفارتکاروں نے بھی ہنگامی بیٹھک لگائی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

شرکا نے ہیٹی سے متعلق بھی ٹرمپ کے ریمارکس پر تشویش کا اظہار کیا ۔ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے افریقی ممالک اور عوام کے خلاف بڑھتا ہوا نسل پرستانہ رویہ پریشان کُن ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply