• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • معدےکےعلاج کی دواکابیچ غیرمعیاری قرار،خریدوفروخت پر پابندی

معدےکےعلاج کی دواکابیچ غیرمعیاری قرار،خریدوفروخت پر پابندی

سنٹرل ڈرگ لیب کراچی نے رائزک اومپرازول کا بیچ 059 غیر معیاری قرار دےدیا۔
ذرائع کےمطابق بیچ کےغیرمعیاری ہونےکےبعدرائزک 40 ایم جی کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔
ڈریپ کےجاری کردہ الرٹ کےمطابق اومپرازول رائزک کا سیمپل کوالٹی ٹیسٹ کے معیار پر پورا نہیں اترا،غیر معیاری بارپون اومپرازول رائزک سے مرض پیچیدگی اختیار کر سکتا ہے،کمپنی اومپرازول رائزک کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سپلائی نہ کرے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ڈریپ کےمطابق کمپنی اومپرازول کا متاثرہ بیچ مارکیٹ سے واپس منگوائے،اومپرازول رائزک کے متاثرہ بیچ کی سیل فوری ترک کریں،ڈاکٹرز اور مریض رائزک کا متاثرہ بیچ استعمال نہ کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply