• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فرانس کا ہم جنس پرست ،کم عمر ترین وزیراعظم، جبرائیل ایتل

فرانس کا ہم جنس پرست ،کم عمر ترین وزیراعظم، جبرائیل ایتل

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ملک کے 34 سالہ وزیر تعلیم گیبریل اٹل کو وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جبرائیل ایتل جدید تاریخ کے سب سے کم عمر اور ہم جنس پرست فرانسیسی وزیر اعظم ہیں اور وہ ایلزبتھ بورن کی جگہ لیں گے، جنہوں نے کل استعفیٰ دے دیا تھا۔ وہ اس سے قبل فرانسیسی کابینہ میں وزیرتعلیم کے عہدے پر فائز تھے۔

یہ ردوبدل اس وقت ہوا ہے جب میکرون اس سال کے آخر میں یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات سے قبل اپنے دوسرے مینڈیٹ کو نئی تحریک دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply