• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • غیر ملکی سیاح نے پاکستان کے ہوٹل میں مبینہ خود کشی کرلی

غیر ملکی سیاح نے پاکستان کے ہوٹل میں مبینہ خود کشی کرلی

پشاور کے نواحی علاقے ناصر باغ میں اطالوی سیاح نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی.

اطالوی سیاح کی خودکشی کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی، جہاں جوشواء موائسر ورگاس نامی سیاح اپنے روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کیے اور لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی۔ اطالوی سیاح کی خودکشی کے حوالے سے ورازت خارجہ کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply