ایرانی سکولوں میں انگریزی پر پابندی

تہران .ایران میں پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی لگادی گئی ہے۔ وہاں یہ زبان 12سے 14برس کی عمر سے پڑھائی جاتی ہے۔آیت اللہ خامنہ ای نے پچھلے دنوں انگریزی زبان پر تنقید کی تھی۔ ادھر ہائی ایجوکیشن کونسل ایران کے سربراہ مہدی نوید کا کہناہے کہ سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کے نصاب میں انگریزی پڑھانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply