• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ملائیشیا کیجانب سے اسرائیلی حمایت یافتہ کتاب میلے کا بائیکاٹ

ملائیشیا کیجانب سے اسرائیلی حمایت یافتہ کتاب میلے کا بائیکاٹ

ملائیشیا کی وزارت تعلیم (KPM) نے فرینکفرٹ بک فیئر 2023 (Frankfurter Buchmesse) کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ یہ کتاب میلہ اس ہفتے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں شروع ہوگا۔

ملائیشیا کی وزیر تعلیم فضلینا صدیق نے پیر کو ایک پریس بیان میں کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ نمائش کے اسرائیل نواز موقف کے ساتھ ساتھ نمائش کے منتظم کی طرف سے اسرائیل کو فراہم کردہ اعلانیہ حمایت کی بنیاد پر کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے مزید کہا کہ “ملائیشیا کی وزارت تعلیم کبھی بھی فلسطین میں اسرائیل کے تشدد سے اتفاق نہیں کرے گی کیونکہ یہ واضح طور پر بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔”

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply