• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سموگ کے تدارک کے حوالے سے لاہور میں ہفتہ وار تعطیل کا فیصلہ نہ ہوسکا

سموگ کے تدارک کے حوالے سے لاہور میں ہفتہ وار تعطیل کا فیصلہ نہ ہوسکا

لاہور میں سموگ کےسدباب کیلئے بدھ کو سکول، کالجز، مارکیٹیں، دفاتر کھلیں گے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوا۔

پنجاب حکومت کے مطابق پنجاب میں معمول کی مطابق بدھ کو سکول، کالجز دفاتر اور مارکیٹیں کھلیں گی۔تمام معاملات معمول کے مطابق چلیں گے، واضح رہے کہ لاہور میں سموگ کے تدارک کے لئے بدھ کے روز سکول، کالجز، دفاتر بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔

julia rana solicitors london

کمشنر لاہور علی رندھاوا کاکہنا تھاکہ تجاویز سامنے آئیں لیکن فیصلہ ابھی تک کچھ نہیں ہوا، بدھ کو تمام سکول، کالجز معمول کے مطابق کھلیں گے، بدھ کو سکول، کالجز اور دیگر دفاتر سے متعلق جو بھی تجاویز ہوں گی ان پر فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply