• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ڈاکٹر ‘مریضوں سے نرمی سے پیش آئیں :شہزاد رائے کی اپیل

ڈاکٹر ‘مریضوں سے نرمی سے پیش آئیں :شہزاد رائے کی اپیل

 پاکستان کےنامورگلوکارشہزادرائےنےڈاکٹروں سےاپنی زبان میں نرمی اورمٹھاس لانےکی اپیل کردی۔
گلوکارنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پرٹویٹ میں لکھاکہ جس تلخ لہجےسےڈاکٹرمریضوں کےساتھ پیش آتےہیں ان کواپنےلہجےمیں نرمی لانی چاہیے،
شہزاد رائے نے بتایا کہ انہیں متعدد مرتبہ ایسی باتیں پہنچی ہیں کہ نامور اور مشہور ڈاکٹر بھی اپنے مریضوں کی تذلیل کرتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

 

گلوکار نے ڈاکٹروں سے درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ وہ میٹھے الفاظ کی اہمیت کو یاد رکھیں، بسا اوقات یہ دوائی سے زیادہ علاج کیلئے کارگر ثابت ہوتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply