• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کریں گے؛پیوٹن کی دھمکی

ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کریں گے؛پیوٹن کی دھمکی

یوکرین کو امریکا سے کلسٹر ہتھیار ملنے کے بعد روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے پاس بھی کلسٹر بموں کا کافی ذخیرہ ہے جو ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے۔

روسی میڈیا سے انٹرویو میں صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال کیے گئے تو ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین کو روسی فوج کے خلاف کامیابی نہیں مل رہی،اس لیے امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار فراہم کیے ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply