• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • افسوسناک واقعہ؛خان پورڈیم میں دوبچیاں ڈوب گئیں،ایک جاں بحق

افسوسناک واقعہ؛خان پورڈیم میں دوبچیاں ڈوب گئیں،ایک جاں بحق

راولپنڈی میں خان پورڈیم میں دوبچیاں ڈوب گئی،ایک جاں بحق اورایک کومقامی افرادنےبچالیا۔

تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کےقریب خان پورڈیم پرفیملی کےہمراہ پکنک منانےآنےوالی دوبچیاں ڈوب گئیں،ڈیم میں ڈوبنےوالی بچیوں میں سے ایک جاں بحق ہوگئی ۔

ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیم میں ڈوبنےوالی دونوں بچیاں آپس میں بہنیں ہے،ڈیم میں ڈوبنےوالی ایک بچی کومقامی افرادنےبچالیا،دونوں بچیاں فیملی کےہمراہ خانپورڈیم آئی تھیں۔

julia rana solicitors london

ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیم حادثےمیں بچ جانےوالی بچی اورلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply