• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • معروف سینئر اداکار شکیل احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

معروف سینئر اداکار شکیل احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

اداکار شکیل احمد کی عمر 85 برس تھی جوکہ طویل عرصے سے بیمار تھے، شکیل احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے ملیر کینٹ سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے۔اداکار شکیل احمد کا اصل نام یوسف کمال تھا، انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے بے شمار یاد گار ڈراموں میں لازوال کردار ادا کیے۔

julia rana solicitors london

شکیل احمد کے انتقال کی خبر پر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ شکیل ہم سب کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں، مجھ سمیت ان کے تمام ساتھی اداکار غم سے نڈھال ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply