• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقی

لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقی

بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش جاری، آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقی۔ تفصیلات کے مطابق بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز ٹائٹن کیلئے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ،عوام کی تشویش بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے رہ گئے ہیں جبکہ اسی وجہ سے ریسکیو آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے ۔ امریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ وقت کی کمی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ، ٹائٹن عملے کی بچانے کے لیے تمام میسر وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ ٹائیٹینک کا ملبہ دیکھنے والے سیاحوں میں پاکستانی بزنس مین شہزادہ داؤد کا بیٹا بھی شامل ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply