چین: خوفناک دھماکے میں 31 افراد ہلاک ،7 زخمی

چین میں خوفناک دھماکا،31 افراد ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق چین کے شمال مغربی علاقے ننگزیا میں باربی کیو ریسٹورنٹ میں رات گئے گیس لیکج سے دھماکا ہوا جس سے اب تک 31 افراد ہلاک 7 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

julia rana solicitors london

چینی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اب تک آگ پر قابو پالیا گیا ہے ، زیادہ تر ہلاکتیں ٹوٹے ہوئے شیشے لگنے اور جھلسنے سے ہوئیں،زخمی ہونے والے کی حالت بھی تشویشناک ہے جبکہ چینی صدر شی جن پنگ نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply