• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • حریم شاہ کے سابق وزیر فیاض چوہان سے متعلق انکشافات،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حریم شاہ کے سابق وزیر فیاض چوہان سے متعلق انکشافات،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف ماڈل حریم شاہ نے سابق وزیر فیاض چوہان کے خلاف اہم انکشافات کا ویڈیوپیغام جاری کردیا۔

 

 

اپنے ویڈیو پیغام میں حریم شاہ نے فیاض چوہان کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وہ فیاض چوہان کے سب پول کھولیں گی کیونکہ وہ عوام کے پیسے کو عیاشی میں اڑاتے رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply