• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے: مریم نواز

کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے: مریم نواز

رہنما مسلم لیگ نون مریم نواز کا کہنا ہے کہ کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے۔

julia rana solicitors

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں مریم نواز نے سیاسی مخالفین پر ایک بار پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سترہ سال پرانے بیکار ریفرنس کا صرف ایک ہی مطلب ہے اور وہ یہ کہ نوازشریف کے خلاف پانامہ ریفرنس میں کچھ نہیں مل سکا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply