ویلنٹائن ڈے

ابھی ابھی فلاسفر میرے آفس میں آیا تو اس کی حالت زار دیکھ کر میں تو حیران ہی رہ گئی
چہرہ “سوجا “ہوا تھا نچلا ہونٹ پھٹاہوا تھا اور آنکھ پاس نیلگوں گومڑ
فلاسفر بن کہے ہی اس کی کہانی سنا رہا تھا ۔۔میں نے پریشانی سے پوچھا فلاسفر کیا ہوا کسی سے جھگڑا ہوا ہے
فلاسفر نے کہا،نہیں ۔۔وہ کل” ویلنٹائن ڈے” ہے نا، بس۔۔۔۔۔
میں نے ہنستے ہوئے کہا تو آپ کو کس حکیم نے مشورہ دیا کہ کہ کسی اجنبی لڑکی کو پھول دو ۔۔۔
یا پھر اسے Happy Valentine Day بولو گے تو یہی حال ہو گا نا

Facebook Comments

سنبلہ ممتاز
بزنس وومن شوقیہ لکھاری اور کھانے پینے میری ہوبی ھے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply