وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم پر خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
وزارت داخلہ کے مطابق سپیشل ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، پی ٹی اے اور نادرا کے افسر شامل ہوں گے، 8 ٹک ٹاک اکاؤنٹ، 44 ٹوئٹر اکاؤنٹ اور 50سے زائد فیس بک اکاؤنٹس سے پراپیگنڈہ کیا گیا۔
Advertisements

ٹاسک فورس کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت حاصل ہو گی، ٹاسک فورس سوشل میڈیا کے حوالے سے سفارشات بھی دے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں