بلاول بھٹو کی ویڈیو کیوں بنائی؟ صحافی پر تشدد

بلاول بھٹو کی ویڈیو بنانے پر سکیورٹی اہلکاروں نے سینئر صحافی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔

تفصیلات کےمطابق  سیکیورٹی اہلکار نے سینئر صحافی اکرم بلوچ پر وزیر اعلی سندھ اور آصفہ بھٹو زرداری کی موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنایا ،سکیورٹی اہلکار نے سینئر صحافی کو وڈیو بنانے پر تشدد کا نشانہ بنایا، پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل اکرم بلوچ پر تشددکیا گیا ، سکیورٹی انچارج بابر نے صحافیوں کے دھکے دیئے،سیکریٹری پی آر اے اکرم کو مکے مارے گئے، صحافیوں نے بلاول بھٹو پروگرام کا بائیکاٹ کردیا۔

 

 

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply