• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پہلے گرفتاری ، پھر رہائی کی درخواست پر فواد چودھری کا ردعمل آگیا

پہلے گرفتاری ، پھر رہائی کی درخواست پر فواد چودھری کا ردعمل آگیا

  تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری کا شاہ محمود قریشی کی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر ردعمل آگیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری نے لکھا کہ حکومتی گماشتوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کسی بھی سیاسی قیدی نے رہائی  کیلئے رجوع نہیں کیا۔تحریک انصاف یہ پٹیشن فائل کر رہی ہے کہ بتایا جائے کہ ان سیاسی کارکنان پر کون سی دفعات لگائی گئی ہیں اور ان کو کہاں رکھا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے لوگوں کو سیاسی کارکنان کو حاصل حقوق دئیے جائیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply